EPI Vaccinator Complete PDF Book URDU

  EPI Vaccinator Complete PDF Book URDU 

(EPI Program Urdu Book)





تعارف


جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی اس نے کو یا تمام انسانیت کی جان بچائی سورۃ المائد و آیت نمبر 2 3، القرآن )


توسیعی پروگرام براۓ حفاظتی ٹیکہ جات Expanded Programme an immunization) E PI ) کا پاکستان میں آغاز 1978ء میں ہوا۔ پی ٹی بنانے کے لئے کہ پاکستان کے تمام بچوں کو قائل انسداد بیاریوں سے تحفظ فراہم کیا جائے اور 21 ویں صدی کے ترقیاتی اہداف کو حاصل کیا جاسکے، پروگرام میں تمام اسٹاف کی تربیت (Training & Development) پر خاص توجہ مرکوز کی جاتی ہے ۔ سی ہدایاتی کتاب بھی ، جو کہ تمام فرنٹ لائن ورکرز کی ہریخ پر بھر پور رہنمائی کرتا ہے ،اس تربیت کی ایک کڑی ہے جو کہ EPI کی اجتماعی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ ی رہنما کتابچہ ان سات (7) کتابوں سے اخذ کیا گیا ہے، جو کہ EPI پروگرام شروع ہونے کے چند سال بعد، عالمی ادارہ صحت نے کارکنان صحت کی


تربیت کے لئے شائع کیے۔ یہ کتابچہ EPI اور اس سے منسلک تمام سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے کارکنان صحت کی رہنمائی اور جامع معلومات کی فراہمی کی غرض سے بنایا گیا ہے ۔ گویا اس میں Immunization کے ہرزاویے( ویکسین کو حاصل کر کے اسے اسٹور کرنے سے لے کر اسکے کھولنے ، لگانے اور بعد میں استعمال شدہ


وائل کو ضائع کرنے تک ) کے مکمل عمل کو واضح کیا گیا ہے ۔ اس کتابچے کو اپ ڈیٹ رکھنے کے لئے نظر ثانی اور حقیقی مسلسل جاری رہتی ہے تا کہ کسی بھی نئے ٹیکے (ویکسین کے متعارف ہونے پر اس کتابچے میں بنی


متعارف کردو ویکسین کی معلومات کا اندراج کیا جا سکے ۔ اس تازہ ترین ای بھی اس کے کتابچہ میں Rotavirus ویکسین کی معلومات کو اہم جز ے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ جیسے کہ Rotavirus ویکسین کا پاکستان کے Routine Immunization میں متعارف کرانا EPI پروگرام کا سال 2017ء کا ایک بڑا سنگ میل ہے۔ اور یہ کتابچہ تمام کارکنان صحت کی بھر پور رہنمائی کرے گا تا کہ کارکنان صحت اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر پاکستان میں تمام بچوں کو بروقت حفاظتی ٹیکہ جات لگائیں اور بچوں کو صحتمند مستقبل فراہم کرنے میں اپنا کرداراداکر میں۔


ہم وفاقی صوبائی اور وفاق کے زیر انتظام علاقوں کے EPI یونٹ ، عالمی ادارہ صحت ، یولیٹ اور باقی تمام اسٹیک ہولڈرز کے انتہائی مشکور ہیں جن کے تعاون سے اس تربیتی کتا بچے پر نظرثانی کی گئی ہے ۔


ڈاکٹر سید کلین احمد گیلانی میشنل پروگرام مینجر ، ای پی آئی



کتاب کو ڈائونلوڈ کرنے کے لیے نیچے دی گئی لنک پہ کلک کریں

DOWNLOAD PDF FILE

 

Post a Comment

2 Comments